Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Nov 14 2025 16:59:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی میں مال ختم ہیں جسکی وجہ سے ریٹ تیز ہے جبکہ آروائے کے 17175 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ .
Nov 14 2025 15:28:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17400 رمضان 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17250 حمزہ آروائے کے 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 17400 شاہمراد 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز میں مال نہیں ہیں تاہم باقی جن ملز میں مال ہیں وہ تھوڑا مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتی ہیں۔ .
Nov 13 2025 18:10:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی مال تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ آر وائ کے شوگر ملز 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ شاہمراد شوگر ملز کے 17500 جبکہ آباد گار شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال ریٹوں میں بھی غیر یقینی صورتحال ہے۔ ہر کسی کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ .
Nov 13 2025 15:30:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلی پوسٹ میں ٹائپنگ مسٹیک کی وجہ سے 18300 روپیہ ریٹ لکھا گیا اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Nov 13 2025 13:45:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ گرم ہے اور سلانوالی 18300 رمضان 18375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17100 حمزہ آروائے کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شاہمراد 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں اور جو اکا دکا مال ہیں ملز بڑھا کر بیچتی ہیں۔ .
Nov 13 2025 13:09:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملز میں مال بھی کم ہے۔ جیسے ہی کوئ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ملیں ریٹ بڑھا کر مال فروخت کرتی ہی۔ .
Nov 12 2025 17:58:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 16915/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں تک سیزن بھی شروع ہونے کو ہے جبکہ ملز میں جو مال پڑا ہے وہ بھی کم ہے ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Nov 12 2025 16:02:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے شام کے اوقات میں 16925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ آروائے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 12 2025 13:50:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 16915 حمزہ آروائے کے 16920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 16970 میرپور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Nov 12 2025 13:07:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ نیچے ریٹیل ٹریڈرز نے مال لیے تھے اب وہ فروخت ہونے کے بعد ہی دوبارہ بائنگ میں آئیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott