Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Nov 29 2025 17:57:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور کچے مال 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2025 12:06:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کا زیادہ گاہک نہیں بنتا۔ زیادہ تر دکان دار پلانٹ والے مال ہی خریدتے ہیں۔ وہ آسانی سے بک جاتے ہیں۔ تھل پلانٹ والے مالوں کے 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی مالوں کے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ یہی 8200 سے 8800 کے درمیان۔ بڑے سٹاکسٹ ساتھ ٹریڈنگ بھی کرتے ہیں اوپر 8800 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے تو فل حال بیچ بھی آنا شروع ہو جاتی ہے اور نیچے 8200 کی طرف مارکیٹ آتی ہے تو گاہکی آنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ اس ریٹ پر بیچ رک جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ خریدنا چاہیے کیونکہ فیڈ ملز میں جو مکئ جاتی ہے وہ شارٹ ہے۔ فل حال تو 3200/3300 کے لیول پر فیڈ ملز خریداری کر رہی ہیں لیکن اس کے ریٹوں میں تیزی کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے ممکن ہے کے فیڈ ملز سٹاکسٹ سے ہی باجرہ خریداری کر سکتی ہیں۔ مکئ کا انٹرنیشنل ریٹ بھی 390/425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم باجرے میں تیزی تب ہی آئے گی جب فیڈ ملز باجرہ کھائیں گی۔ شروع میں قصور کا کافی باجرہ فیڈ ملز میں گیا ہے 3000/3100 کے لیول پر۔ فل حال جب تک فیڈ ملز باجرہ خریداری نہیں کرتی تب تک بڑے سٹاکسٹ ساتھ ساتھ ٹریڈنگ جاری رکھتے ہیں۔ .
Nov 27 2025 16:22:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 12:23:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال کے 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Nov 26 2025 17:42:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور تھل لائن خشک مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ لالا موسیٰ لائن بھی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3350/3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 26 2025 15:55:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھل 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 400/500 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئی ہے۔ بڑے انویسٹرز بھی گاہک ہیں اور جنہوں نے اوپر پرافٹ ٹیکنگ کی ہے وہ دوبارہ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ دکان دار بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 26 2025 12:35:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال موقع پاس 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8200/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے جبکہ آمدن ہے۔ فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں ریٹ تھوڑا مزید کم کر کے آئے 200/400 مزید نیچے آئیے تو لانگ ٹرم کے لیے خشک مال خریدنے چاہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2025 17:49:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 8150/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مال 3250/3300 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کے باریک مال کے حیدر آباد منڈی میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2025 12:25:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں سٹاکسٹ بہت زیادہ ایکٹو تھے اور ریٹ بڑھا کر بھی مال لے جاتے تھے جس کی وجہ سے بازار اوپر 8800 تک چلا گیا تھا۔ تاہم فیڈ ملز خاموش تھیں۔ ابھی سٹاکسٹ مال لے کر بیٹھے ہوئے ہیں اور آمدن اچھی ہے تھل میں اس وجہ سے ریٹ دوبارہ لیول پر آئے ہیں۔ باجرے کے ریٹوں میں تیزی میں فیڈ ملز کی ڈیمانڈ بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ باجرے کی فصل اگر تگڑی بھی ہو اور فیڈ ملز اگر گھس جائیں تو دو تین ماہ میں باجرہ سارا کھا جاتی ہیں۔ باجرے میں جینین تیزی تب بنے گی جب فیڈ ملز باجرہ کھائیں گی۔ دوسری جانب جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں 8600/8800 میں مال بیچے ہیں دوبارہ گاہک ہیں 8200 کے لیول پر۔ بڑے سٹاکسٹ ساتھ ساتھ ٹریڈنگ بھی کرتے ہیں جہاں بازار تیز ہوتا ہے ساتھ تھوڑا مال نکالتے بھی ہیں 200/400 کمزور ہوتا ہے تو دوبارہ ان ہو جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیڈ ملز 3000/3200 کے لیول پر باجرہ خریدیں گی۔ اس لیے ان ریٹوں سے مندہ نظر نہیں آتا۔ باقی جینین تیزی فیڈ ملز کی کنزمپشن کے بعد ہی بنے گی۔ .
Nov 24 2025 17:44:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8300/8350 جبکہ پلانٹ والے مال کے 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott