Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 16 2025 17:08:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ وی آئی پی کوالٹی مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 16 2025 15:27:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ چھوٹی لائنوں سے 9600/9700 کی بیچ ہے لوڈ میں۔ تاہم سپر وائٹ مال 11000/11200 ہی ریٹ ہے۔ .
Oct 16 2025 12:31:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10200/10300 سے 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Oct 15 2025 17:54:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 15 2025 12:21:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ .
Oct 14 2025 17:35:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 14 2025 14:11:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے سفید مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ لائنوں پر ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں تاکہ تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو تو دوبارہ خریداری کر سکیں۔ فل حال دوسرے ملکوں میں ایکسپورٹ میں تھوڑے تھوڑے مال جا رہے ہیں تاہم چائنہ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Oct 13 2025 17:05:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ریگولر مال 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 13 2025 12:57:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹ میں فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 11 2025 16:43:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott