Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 24 2025 15:58:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99/99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ 28/29 تاریخ والے ویسل میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 23 2025 20:51:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 23 2025 17:39:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 23 2025 17:28:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 170.5/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جب تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر نہیں لگتے تب تک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ چلتا رہے گا تاہم جب مال پورٹ پر لگنا شروع ہو جائے گا تب مزید بھی مندے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 23 2025 17:27:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 23 2025 17:26:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تاہم حاضر میں کام بھی ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Oct 23 2025 17:25:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 23 2025 15:11:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Oct 23 2025 14:50:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی اور نپر کوالٹی کے 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے۔ .
Oct 23 2025 14:40:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25/50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott