Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 16 2025 17:05:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800 سے 11000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2025 12:27:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 15 2025 17:42:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ موسم صاف ہے جسکی وجہ سے لائنوں پر آمدن اچھی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 15 2025 12:35:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مال کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی ریگولر کوالٹی مال کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں سے بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کویٹہ منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 18:16:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 13 2025 12:28:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی مالوں کی آمدن ابھی 1 مہینہ تک چلتی رہے گئی۔ فلحال سٹاکسٹ سست ہے اور ایکسپورٹ سائڈ بھی وارہ نہیں ہے۔ .
Sep 11 2025 18:31:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ خاموش ہیں دو تین دن سے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں بھی وارہ نہیں ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Sep 11 2025 12:04:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ سست ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک تو ہیں لیکن ریٹ بڑھا کر مال نہیں خرید رہے ہیں بلکہ ریٹ گرا کر مال خرید رہے ہیں۔ اب سٹاکسٹ 10500 پر مال خریدے گا ناکہ 11500 پر۔ اور دوسری جانب ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں بھی وارہ نہیں ہے۔ فل حال نائجیریا مارکیٹ 980/1000 ڈالر کے لیول پر ہے۔ فل حال لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں سست ہیں۔ .
Sep 10 2025 17:19:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 10 2025 12:38:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بڑے سٹاکسٹ تو تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں جبکہ ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott