Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 25 2025 14:27:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی بھی ہے جبکہ اوپر لیول پر سپلائی بھی زیادہ ہے۔ .
Sep 25 2025 14:26:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 215 8 ایم ایم مال 240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرائول بھی کم ہے جبکہ ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Sep 25 2025 14:25:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 25 2025 11:52:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 193.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7950 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کمزور ہے اور کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 495 نومبر دسمبر 475 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 495 ڈالر والا 152.15، 475 ڈالر والا 146 جبکہ 465 ڈالر والا 142.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے پاکستان کے لیے نیو کراپ کافی مال بک ہو گئے ہیں ریٹ تو کم ہیں تاہم کراپ بھی بمپر ہے۔ .
Sep 24 2025 17:55:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 196/197 جبکہ کرمسن کوالٹی 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 24 2025 17:27:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل والے مالوں کے 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 24 2025 14:56:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195/96 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں کینیڈا کی مسور کی کراپ بمپر ہے اور 3563266 لاکھ ٹن تک کا تخمینہ ہے۔ .
Sep 24 2025 14:22:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام سست ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott