Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Sep 09 2025 21:59:35 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں اینی مارکے کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Sep 09 2025 17:34:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 22200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سیون سٹار برانڈ کے جمعرات پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں برسیم کے کراچی پورٹ پر 155 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 15:13:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21700/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں 22400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں وکرا سلو ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 09 2025 15:07:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4200 سے 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فلحال مال گیلے آرہے ہیں فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Sep 09 2025 12:17:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ بارشوں کے بعد جہاں اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 08 2025 17:59:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ضعیم سٹار برانڈ کے 22300 جبکہ آئینی معرکہ 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں 22500/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نرم ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott