Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 22 2025 18:58:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 100 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 21600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ 25 تاریخ والے جہاز میں 21500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ سست ھے فل الحال .
Aug 22 2025 17:24:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 21700 تک سودے ہوے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ والے جہاز میں بھی 21700 میں مل جاتا ہے۔ .
Aug 21 2025 18:04:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 21800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے جہاں مال لگنا شروع ہوں گئے دوبارہ ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 15:09:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 800 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ ہے۔ .
Aug 21 2025 13:59:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں سٹار برانڈ کے 23300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے۔ حاضر مال شارٹ ہیں اس وجہ سے بازار تیز ہے۔ آج مصر بھی 650 اردب آمدن تھی اور 500 پاؤنڈ ریٹ تیز ہوا ہے۔ 11500 سے 12000 پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں کل 1625 ڈالر تک بھاؤ تھے آج 1700 ڈالر ریٹ ہے۔ .
Aug 21 2025 13:39:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئ ہے۔ ادھر پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں لینا نہیں چاہیے۔ آگے جہاں پورٹ پر مال لگیں گے بازار دوبارہ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 21 2025 12:50:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 21 2025 12:49:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 20 2025 18:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ستمبر سیلر آپشن مال 20800 میں مل جاتے ہیں۔ وقتی تھوڑی کھینچ بنی ہے امپورٹرز کے مال لیٹ ہونے کی وجہ سے۔ تاہم جہاں مال لگیں گے دوبارہ مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 20 2025 15:44:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر مال شارٹ ہے جس کی وجہ سے تھوڑی کھینچ ہے تاہم جب مال لگیں گے دوبارہ بازار کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott