Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 07 2025 18:28:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025 14:19:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی بھی 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ فل حال سندھ سائڈ سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے جبکہ پنجاب ابھی زیادہ تر علاقوں میں فصل کھڑی ہے۔ اس سال بارشوں کی وجہ سے فصل 12/15 دن لیٹ ہے۔ ابھی جو تھوڑی تھوڑی کراپ آ رہی ہے اس کی اوسط اچھی ہے۔ اور جو کراپ کھڑی ہے وہ بھی اگر صحیح اتر آتی ہے تو وہ مزید اچھی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 06 2025 18:33:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی ایکسپورٹرز 11400 تک گاہک ہیں۔ .
Aug 06 2025 14:45:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے تل کی کاشت تو کم رقبہ پر ہوئی تھی تاہم پیداوار اچھی آرہی ہے 8/10 من فی ایکڑ تک اوسط آرہی ہے۔ بکنگ برازیل 1000/1050 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ .
Aug 05 2025 18:32:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم ہیں سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 05 2025 12:54:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن ابھی اتنی نہیں ہے۔ ابھی فل حال رکنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ 70/80 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کے لیے ریٹ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ جیسے جیسے انٹرنیشنل مارکیٹ کم ہو رہی ہے۔ ایکسپورٹرز بھی لوکل مارکیٹ میں ریٹ گرا گرا کر مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 05 2025 12:43:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن ابھی اتنی نہیں ہے۔ ابھی فل حال رکنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ 70/80 ڈالر کمزور ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کے لیے ریٹ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گیا ہے۔ جیسے جیسے انٹرنیشنل مارکیٹ کم ہو رہی ہے۔ ایکسپورٹرز بھی لوکل مارکیٹ میں ریٹ گرا گرا کر مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 04 2025 18:49:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2025 13:02:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کچھ دنوں تک پنجاب اور سندھ میں کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 02 2025 18:24:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott