Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 16 2025 18:31:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک بن جاتے ہیں جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 16 2025 12:35:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 17:28:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 13 2025 12:53:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال لائنوں سے کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ 5/7 دن تک جب کھل کر آمدن شروع ہو گئی تب ہی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Aug 12 2025 18:26:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے 10500/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں جب آمدن بڑھے گی تب ہی خریداری کریں گے۔ .
Aug 12 2025 14:30:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10800/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی یہی ریٹ ہے۔ کراچی ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں 10000 سے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کٹائی چل رہی ہے۔ فصل لیٹ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی مالوں کے 1050/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2025 19:00:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بڑھے گی تب ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ .
Aug 11 2025 12:59:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی منڈیوں کے ٹریڈرز کم ریٹ لگاتے ہیں تاہم چھوٹی منڈیوں کے ٹریڈرز کو کم کر کے وارہ نہیں ہیں۔ .
Aug 09 2025 18:23:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز ریٹ کم کرکے لگاتے ہیں تاہم نیچے ریٹس کرکے بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 09 2025 12:45:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ پنجاب میں تل کی فصل کی کٹائی ہو رہی ہے موسم اگر صاف رہا تو مزید 10 دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott