Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 23 2025 12:27:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 22 2025 17:55:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 سپتمبر 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 22 2025 15:08:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 18800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے سیلر آپشن مالوں کے 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال گاہکی نہیں ہے۔ حاضر میں ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں کہ جب پورٹ پر مال لگیں پھر خریداری کریں۔ بکنگ بھی 1450/1500 ڈالر ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 22 2025 13:01:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاندلہ والا منڈی میں پرانے مال ختم ہوگئے ہیں نئے مالوں کی آمدن ابھی 2/4 گٹو کر کے ہورہی کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Jul 22 2025 12:33:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی وی آئ پی مالوں کے 4550 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 21 2025 17:57:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18500 تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسی برسیم بھی شیخوپورہ منڈی میں 15000 سے 22600/700 تک کام ہوئے ہیں۔ 22600/700 میں صرف 12/13 ڈھیریاں اچھے وی آئ پی مال بکے ہیں جن کا پہلے 25000 ریٹ تھا۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 21 2025 16:30:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 21 2025 14:18:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 19200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی پورٹ پر تقریباً 17 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ ٹوٹل 17 کنٹینر السلام برانڈ کے پورٹ پر لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 29 سے 31 جولائی تک پورٹ پر مزید مال لگے گا۔ 29/31 جولائی کو بڑی مقدار میں پورٹ پر آمدن متوقع ہے پھر 8 اگست کو بھی پورٹ پر مال لگے گا۔ نیچے ریٹیل میں فل الحال گاہکی زیرو ہے۔ نہ مصری مال کا حاضر میں خریدار ہے اور نہ ہی شیخو پورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں دیسی مال کا گاہک ہے۔ .
Jul 21 2025 12:39:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاندلہ والا منڈی میں سدا بہار کی آمدن 2/4 گٹو کر کے شروع ہو گئی ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی تو ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں اس لیے ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ .
Jul 21 2025 12:24:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد موسم صاف ہوا ہے اور تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بول رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott