Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 23 2025 11:58:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 215/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں میں مارکیٹ میں 10 روپیہ کی تیزی آئی ہے تاہم ابھی مارکیٹ یہاں کچھ ٹائم لے سکتی ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850/8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2025 16:33:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 22 2025 14:51:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا بیچتے بھی ہیں۔ .
Jul 22 2025 12:15:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223/223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8925/8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 715 ڈالر جبکہ اکتوبر نومبر 630 ڈالر اور نومبر دسمبر شپمنٹ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 715 ڈالر والا 222.14 روپیہ کلو 630 والا 195.70 روپیہ کلو 610 والا 189.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 21 2025 17:35:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی بیچ تھوڑی کم ہے۔ .
Jul 21 2025 12:41:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 217 روپیہ کلو۔تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2025 11:29:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل بند مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں حاضر شپمنٹ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 221.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل بھی تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے۔ .
Jul 19 2025 17:29:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213/213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 19 2025 14:17:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 19 2025 12:26:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 207/208 پر مال خریدے ہیں تھوڑا تھوڑا بیچ بھی رہے ہیں یا فارورڈ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8750 ملتان 8850 سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں کافی مال ہے۔ کالا چنا ، مسور نپر، مسور کرمسن، ییلوپیس، برسیم۔ جس کی وجہ سے لوکل میں پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ اس لیے امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں تاکہ اگر ریٹ تھوڑے بہت کم ہوں تو دوبارہ مال پکڑ لیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott