Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 02 2025 14:30:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بلک میں 15 جولائی تک کراچی پورٹ پر آمدن ہے حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 14:01:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے جولائی شپمنٹ 850/55 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 14:00:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا جہاز دس دن تک ڈیلے ہوگیا ہے آگے 15 جولائی تک متوقع ہے۔ .
Jul 02 2025 12:27:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے لائنوں سے بیچ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2025 18:30:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2025 18:02:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے فلحال بیچ کم ہے۔ .
Jul 01 2025 17:44:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز مال رکھنے میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ بکنگ میں وارہ ہے بکنگ نیو کراپ 345 ڈالر ہے 345 ڈالر والا 110.51 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال ییلو پیس میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 01 2025 17:43:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سال 2025 میں انڈیا میں خریف دالوں کی بیجائی 34٪ زیادہ ہے جو کہ 19.28 لاکھ ہیکٹیرز پر متوقع ہے جبکہ پچھلے سال 14.40 لاکھ ہیکٹیرز پر دالوں کی بیجائی ہوئی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں سال 2025 میں خریف ماش کی بیجائی بھی زیادہ متوقع ہے اس سال 2.35 لاکھ ہیکٹیرز جبکہ سال 2024 میں 1.42 لاکھ ہیکٹیرز پر بیجائی تھی۔ .
Jul 01 2025 14:36:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/13 روپیہ کلو جبکہ کرمسن کوالٹی حاضر میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے بکنگ کمزور نظر آرہی ہے سنبھل کر کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 01 2025 14:16:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10450/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی نکلتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott