+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2025 17:43:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سال 2025 میں انڈیا میں خریف دالوں کی بیجائی 34٪ زیادہ ہے جو کہ 19.28 لاکھ ہیکٹیرز پر متوقع ہے جبکہ پچھلے سال 14.40 لاکھ ہیکٹیرز پر دالوں کی بیجائی ہوئی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں سال 2025 میں خریف ماش کی بیجائی بھی زیادہ متوقع ہے اس سال 2.35 لاکھ ہیکٹیرز جبکہ سال 2024 میں 1.42 لاکھ ہیکٹیرز پر بیجائی تھی۔