+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2025 12:27:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں جسکی وجہ سے لائنوں سے بیچ رکی ہوئی ہے۔