Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 10 2025 13:00:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6500/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست تک جوار تو بکتی رہی گی لیکن تھوڑی تھوڑی اس لیے ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6900/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 10 2025 12:13:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 09 2025 18:13:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 21900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ بکنگ 1625/1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پرچون میں مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jul 09 2025 14:44:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے جبکہ سیلر آپشن یکم اگست سے 15 سپتمبر مالوں کے 20900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 09 2025 12:35:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6700 سے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7000/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال شارٹ ہیں اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں جسکی وجہ سے ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار 7000 سے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال نکالنا بھی چاہیے۔ .
Jul 09 2025 12:15:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Jul 08 2025 15:53:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 21700/800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مصری برسیم 167 روپیہ کلو تک فروخت ہوا ہے۔ ڈالرز میں تقریباً 1550 کا لیول بنتا ہے انڈیا میں۔ تاہم مصر کی مارکیٹ 1650/1675 پہ رکی ھے لیکن انڈیا پاکستان کے ایمپورٹرز فل الحال اس ریٹ میں خریدار نہیں بن رہے ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:41:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 08 2025 12:48:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 300 روپیہ مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 6700 سے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں۔ جسکے پاس مال ہیں اسکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار 7000 سے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 08 2025 12:01:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott