Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 14 2025 12:47:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فارغ کر رہے ہیں۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار 7000 سے 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 14 2025 12:42:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2025 11:48:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500/600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقت سے پہلے ہی تقریباً 550/600 کنٹینر کا کام ہو چکا ہے۔ ابھی مارکیٹ مصر کے حساب سے نہیں چلنی ہے۔ جیسے جیسے پورٹ پر مال لگنے ہیں لوکل بازار کمزور ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ گاہک نہیں ہے۔ سارے فل ہوئے پڑے ہیں۔ آگے جولائ میں پورٹ پر مال لگنے ہیں اور نیچے ریٹیل میں بکنے 15 ستمبر کو ہیں اور اس سارے وقت کے دوران مال ہی مال آنے ہیں۔ جنہیں یا سمبھالنا پڑے گا یا پھر نیلامی ہوگی پورٹ پر ہی۔ .
Jul 12 2025 17:59:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 سپتمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کی 21600 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 12 2025 14:52:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1625/1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 12 2025 12:51:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال کی شارٹ ہیں اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں جہاں گاہک بولتا ہے ٹریڈرز ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار 7000 سے 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Jul 12 2025 12:30:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل دن کو 21400 میں کام ہو کر 21600 روپیہ تک کام ہوئے تھے رات کے اوقات میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 22000 کی طرف جاتی ہے تو پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے جبکہ 21000 پر تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی آ جاتی ہے۔ فل حال بکنگ میں خریدار نہیں ہے نا انڈیا سے نا پاکستان سے کیونکہ بکنگ میں وقت سے پہلے ہی کافی کام ہو گئے ہیں۔ ابھی آگے پورٹ پر آمدن بھی ہے اور عموماً دیکھا گیا ہے کہ جب پورٹ پر مال لگتا ہے تو لوکل مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران بن جاتا ہے اور لوکل پڑتے سے بھی نیچے مال بکتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jul 12 2025 12:25:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 18:28:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ نرم ہے اور 21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ میں سٹاکسٹ کے درمیان ہی کام ہو رہے ہیں ریٹیل میں گاہکی زیرو ہے آگے سپتمبر میں ریٹیل میں مال بکنا شروع ہو گئے۔ .
Jul 10 2025 15:03:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 22100 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott