Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 10 2025 14:37:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال بھی کم ہے اور ٹریڈرز حاضر میں خریداری کو بھی ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جہاز والے مالوں کی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 14:34:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2025 14:33:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 10 2025 12:31:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کا ہی کام ہے۔ کچھ دنوں تک میانوالی جنڈانوالہ سائڈ کے علاقے بھی شروع ہو جائے گے۔ .
Jul 09 2025 17:57:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 09 2025 17:48:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جون میں برما سے کراچی پورٹ پر 244 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jul 09 2025 17:40:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جون میں ییلو پیس کے رشیا سے کراچی پورٹ پر 54 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jul 09 2025 17:39:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ جہاز والے مالوں کی 194 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ .
Jul 09 2025 14:24:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اگست سپتمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 109 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 09 2025 14:24:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 840/45 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott