Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 15 2025 17:22:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 205 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 191/191.5 جبکہ نپر آمدن والے مال 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2025 17:20:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10250 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 15 2025 14:36:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے بلک میں کافی آمدن ہے جسکی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 191.5 جبکہ نپر آمدن والے مال 193/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2025 14:07:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 15 2025 14:07:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Jul 15 2025 12:29:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال سٹاکسٹ لوکل میں ان ریٹوں میں سٹاک کرنے میں ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ موسم جب صاف ہو جائے گا پھر کراپ کی صورتحال واضح ہوگی۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈائون ٹرینڈ ہے مونگ ثابت میں۔ انڈیا میں مونگ کی بیجائ بہت بمپر ہے اور اگر اچھی اتر آتی ہے تو انٹرنیشنل بکنگ کے ریٹوں میں کمی آ سکتی ہے۔ کیونکہ ہر ملک جو مونگ ایکسپورٹ کرتا ہے انڈیا کے ریٹوں کو مد نظر رکھ کر ہی کرتا ہے۔ .
Jul 14 2025 18:13:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2025 17:46:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 14 2025 17:45:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 192 جبکہ نپر آمدن والے مال 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2025 17:44:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر ڈیلوری مال 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مسور کرمسن جہاز آمدن والے مال 192 جبکہ نپر آمدن والے مال 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott