Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 30 2025 17:58:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال اچھی کوالٹی مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:44:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کیش پیمنٹ 212 روپیہ کلو جبکہ کرمسن کوالٹی حاضر میں 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 17:43:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2025 17:42:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 17:16:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کٹنگ والے سودوں کے علاؤہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ جولائ سے 15 اگست شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ اس لیے جہاں کہیں کٹنگ والے سودے نپٹ گئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Jun 30 2025 15:11:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال اچھی کوالٹی مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں سال 2025 کے اعدادوشمار کے مطابق سفید چنے کی بیجائی 541000 ایکرز پر ہوئی ہے جو پچھلے سال کی نسبت 13٪ زیادہ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 14:53:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ جولائ اگست شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.16 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ حاضر میں تو مال کم ہیں۔ تاہم بکنگ میں مزے داری نا ہونے کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ کینیڈا میں پرانا سٹاک بھی کافی پڑا ہے جبکہ پچھلے سال کی نسبت کاشت بھی زیادہ ہے۔ پچھلے سال 4210100 ایکڑز پر کاشت تھی جبکہ اس سال 4379600 ایکڑز پر کاشت ہے۔ سیسکیچون کینیڈا کا سب سے بڑا مسور کا پیداواری علاقہ ہے وہاں 1.7% کاشت کم ہے پچھلے سال کی نسبت جبکہ ایلبڑٹا میں 582900 ایکڑز پر کاشت ہوئ ہے جو کہ 4.1% کاشت زیادہ ہے پچھلے سال کی نسبت۔ انڈیا بھی فل حال میدان میں نہیں ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2025 14:52:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11000 جبکہ چمن ماش 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی مال ہیں فیصل آباد مارکیٹ میں جبکہ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 14:18:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ بکنگ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں سال 2025 میں ییلو پیس کی بیجائی 3.5 ملین ایکڑز پر متوقع ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت ٪9 زیادہ ہے۔ .
Jun 30 2025 11:36:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور دوبارہ 210 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہفتے والے دن 213 تک کام ہو گئے تھے۔ آج پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے تھے اور 2 جولائ کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورت حال واضح ہوگی۔ سرگودھا منڈی بھی کمزور ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott