Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 30 2025 18:12:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 12:39:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری 500 روپیہ کمزور ہے اور 13500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 18:14:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں اتنے مال نہیں ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 28 2025 12:42:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2025 18:08:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوریا کا ٹینڈر ہوا ہے جس میں انڈیا نے 3000 ٹن اور پاکستان نے 4400 ٹن تک ٹینڈر بھرا ہے 1350 ڈالر سے 1425 ڈالر تک تاہم یہ ریٹس کوریا کے سی آئی ایف ریٹس ہیں۔ لوکل میں تو مال نہیں ہے تاہم پاکستانی ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ سے مال خرید کر بھگتان کردے گئے۔ بکنگ میں 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 26 2025 13:04:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک کا گاہک ہے تاہم بیچ نہیں ہے۔ لوکل میں زیادہ مال نہیں ہیں اکا دکا مال ہیں۔ یکم اگست سے نئے مالوں کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہوجائے گی تاہم اگر ان دنوں میں بارشیں رہی تو آمدن کچھ دن لیٹ ہوسکتی ہے۔ بکنگ میں 1180 ڈالر تک کام ہوئے تھے ابھی 1150 ڈالر ریٹ سمجھنا چاہیے تاہم اس ریٹ میں گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 25 2025 18:45:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خاموشی والا ماحول ہے۔ .
Jun 25 2025 15:13:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 24 2025 18:11:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
Jun 24 2025 13:04:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری بائر آپشن کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott