Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 30 2026 18:25:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ میں کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے سودے 15500 کی بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔ مصر سے بکنگ میں 1200/1225 ڈالر ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ مصر کی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کسی ٹائم بھی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
Jul 30 2026 18:25:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا والے مالوں کے جبکہ رشین مالوں کے 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی رشیا 320/325 ڈالر تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا سے سیلنگ نہیں ا رہی ہے۔ آخری بلک میں ہی 325 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں کیونکہ ریٹ چھوٹا ہے ہلکی سی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 19/20 ہوئ مارکیٹ میں پیسے پڑ جائیں گے۔ دوسرا کالے چنے کا ریٹ اور ییلوپیس کے ریٹوں میں آدھا فرقہ ہے قیمتوں کا۔ سارا انویسٹرز کالا چنا بیچ کر ییلوپیس میں جا رہا ہے۔ .
Jul 30 2026 18:24:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کوالٹی لوکل میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور ریگولر کوالٹی 163/165 جبکہ جو سارٹیکس کوالٹی مال 172 تک فروخت ہو رہے تھے آج 175 کا گاہک ہے۔ دوسری جانب رشیا سے بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے سٹینڈرڈ کوالٹی کا 550 ڈالر ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں۔ .
Jul 30 2026 18:21:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182/183 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے لیکن گاہک نہیں ہے ابھی بھی مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے ہی بازار میں روپیہ دو پڑتا ہے بیچیں آ جاتی ہیں۔ ٹائم والے سودوں کی بیچیں ہیں 5 اگست بھی بیچ ہے جبکہ 45 دن کی بھی 5 روپیہ کلو فرقے کے ساتھ بیچ ہے۔ .
Jul 30 2026 18:20:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ہائبرڈ کوالٹی مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 30 2026 18:17:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ میں سیلنگ ہے 12100 روپیہ کوئنٹل تک 70/30 مال میں بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مارکٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 30 2026 18:16:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 30 2026 18:13:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 11200 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ اکا دکا گھر 11300 ریٹ دیتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آگے آمدن بڑھنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے چائنہ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ .
Jul 30 2026 18:11:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی کمزور ہے۔ دوسری دالوں کا ریٹ کم ہے ان میں زیادہ گاہکی ہے جبکہ ماش کا ریٹ اوپر ہونے کی وجہ سے ماش میں کم گاہکی ہے ۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تو 1000 ڈالر ہے پڑتا اوپر ہے لیکن ٹریڈرز کے پچھلے دو تین ہفتوں میں کم ریٹوں والے بھی مال لگے ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار پڑتے سے نیچے ہے۔ ساتھ ساتھ ٹریڈرز نے مال فارغ بھی کیے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماہانہ بکتا 200 ڈبہ ہے اور آتا 250 ہے اس لیے پڑتے سے نیچے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jul 30 2026 18:08:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم کام سست ہے۔ لائنوں پر آگے آمدن بڑھے گی پھر کام نکلیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott