Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 28 2026 12:55:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران ہلدی بھی ایکسپورٹ نہیں ہورہی ہے جسکی وجہ گاہکی ٹھنڈی ہے اور ریٹس مستحکم ہیں جیسے مسائل ٹھنڈے ہوئے اور مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا کیونکہ لوکل مارکیٹ سے وارہ اچھا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:51:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جو مال فل کلر والے ہیں انکا ریٹ زیادہ ہے جبکہ جن مالوں میں ڈسکلر مال بھی ہیں انکا ریٹ کم ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2026 12:36:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مال کم ہیں اور اکا دکا ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں حاضر کراپ کے جو کہ 171.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 28 2026 12:29:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی یے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:26:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 184/185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل بازار تیز ہے۔ .
Jul 28 2026 12:21:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 28 2026 12:19:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 28 2026 12:05:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4900 جبکہ بغیر پرمٹ 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ تاہم اب جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں۔ پنجاب لوڈ میں 11800/900 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ .
Jul 28 2026 12:02:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے ملتان منڈی میں اکا دکا ہلکے مال پڑے ہیں وہ 6000/6200 میں بک رہے ہیں۔ ابھی فل حال ڈیمانڈ سلو ہے امید ہے دو چار دن میں آگے نیچے بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 28 2026 11:55:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کل بازار میں کافی زیادہ پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ تاہم کالے چنے میں ایسا بھی ہوتا ہے بازار نرم دیکھتے ہوئے ٹریڈرز سر پر مال بیچ جاتے ہیں اور تھوڑی دیر بعد روپیہ یا دو نیچے کر کے کوور کر لیتے ہیں۔ تھل سرگودھا منڈی میں بھی 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ مزید تیز آئ ہے 640/650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جس کی وجہ سے لوکل دوبارہ سیلنگ رک گئ ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ 640 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 194 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott