Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 25 2026 15:37:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ لائنوں پر کچے مالوں کے 37000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2026 15:31:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور نئے مال کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15800 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال کے 13800/14000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اور تھوڑے تھوڑے اکا دکا کر کے اندر خانے کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی کھل کر امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر سے تین مہینے ہونے والے ہیں کوئ کھل کر کام نہیں ہوئے ہیں اور پاکستان مصر سے برسیم کا سب سے بڑا بائر ہے۔ اس لیے مصر کی مارکیٹ پر پاکستان کی خریداری نا جانے کی وجہ سے پریشر پڑ سکتا ہے اور مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ مصر سے بکنگ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ اگر تھوڑی بہت 50/100 ڈالر نرم ہوتی ہے پھر بکنگ میں تھوڑے تھوڑے کام ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس بار مال بھی ڈائرکٹ شپمنٹ میں ہیں جو تین ہفتے میں مال پاکستان آ جائے گا۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ اور واہنڈو منڈی میں بارشوں کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2026 15:17:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا گوندل منڈی میں بازار 500 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوا ہے اور اوپر 16250 تک کام ہو کر 15725 کی مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں 2/3% مندہ ہوا ہے۔ 12000 والا بازار 16000 چلا گیا تھا۔ ابھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ انڈیا بازار پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم نظر آ رہا ہے۔ تاہم پاکستان میں انڈیا سے وارہ پڑتا نہیں ہے۔ ابھی 22000 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب ایران کے مالوں میں وارہ تو ہے لیکن آمدن کے مسائل ہیں۔ بلوچستان میں راستوں کے مسئلے ہیں جس کی وجہ سے اکا دکا ٹریڈرز ہی رسک لیتے ہیں۔ اگر ایران سے مال نہیں آتے تو لوکل ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے .
Jul 25 2026 14:59:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی مال نہیں آ رہے ہیں وہ مہنگے پڑتے ہیں۔ اس بار لوکل جو بلوچستان کی فصل ہے کوئٹہ منڈی میں سوپر کوالٹی مال 34000 میں مل جاتے ہیں جبکہ کراچی میں 35000 روپیہ من تک فروخت ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں زیرے کا ریٹ 20755 ہے 100 کلو کا انڈین کرنسی میں۔ یہ ریٹ کوئ بڑا ریٹ نہیں ہے بلکہ چھوٹا ریٹ ہے۔ اس لیے انڈیا میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے بکنگ بھی اوپر جا سکتی ہے۔ اور لوکل ریٹوں میں بھی بہتری بن سکتی ہے۔ .
Jul 25 2026 14:46:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مال کم ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2026 14:39:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کمزور ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی کیونکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jul 25 2026 14:34:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب میں بارشیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Jul 25 2026 14:18:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99/99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے کنٹینرز میں 315 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں حاضر شپمنٹ کے جبکہ کینیڈا سے بلک میں 325 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے۔ 315 ڈالر والا 96.32 جبکہ 325 ڈالر والا 99.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2026 13:49:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 اتحاد 13385 ڈھرکی 13350 ایس جی ایم 13215 الائنس 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13450 حمزہ 13425 اشرف 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13237 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ڈیلرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 25 2026 13:13:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ آج لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott