Sugar | چینی
Apr 25 2026
Jan 26 2026 18:16:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ ثابت میں کوالٹیاں کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے اچھی کوالٹیوں کا ریٹ زیادہ تیز نہیں ہوتا ہے۔ زیادہ تر پیسائ والے مکس کر کے ہی کام چلاتے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید دوسری کوالٹیاں بھی ہیں کم ریٹوں میں۔ ریٹ اگر تیز ہو جائیں تو ہلکی کوالٹیاں زیادہ بکنے لگ جاتی ہیں۔ .
Jan 26 2026 18:14:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ .
Jan 26 2026 18:10:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14125 جبکہ فروری کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 26 2026 18:09:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 26 2026 18:08:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 26 2026 17:38:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11600/11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کراچی مارکیٹ میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہے اور نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 26 2026 17:25:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام پہنچ کے مالوں کے۔ جبکہ 317 والے ویسل میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اور 318 والے ویسل میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 26 2026 17:10:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر وائٹیرا کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 26 2026 15:19:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14125 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 26 2026 15:13:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کچی ہلدی کے ہی کام ہو رہے ہیں آگے اپریل میں پروسس ہلدی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott