Black Matpe | ماش ثابت
Apr 16 2026
Nov 22 2025 18:16:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھے گی تب ہی کھل کر کام کاج شروع ہوں گئے۔ .
Nov 22 2025 18:07:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ آروائے کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز میں مال نہیں ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2025 17:59:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کراچی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 17:54:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 17:53:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 22 2025 17:39:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2025 17:07:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مال کے 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2025 17:00:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ ویسل کے مال کا بھی یہی بھاؤ ہیں۔ وائٹئرا ویسل 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی امپورٹرز نے پول کیا ہوا ہے مال 8/10 بندوں کے ہاتھ میں ہے۔ تاہم کام احتیاط سے ہی کرنا چاہیے آگے جہاں کنٹینر والے مال لگنا شروع ہونگے مارکیٹ لوکل دوبارہ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 22 2025 16:59:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 9700/9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 22 2025 16:37:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott