Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Nov 27 2025 17:15:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست تھی۔ .
Nov 27 2025 17:14:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے خشک مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 17:13:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد ریگولر کوالٹی 9700 سے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پنجاب کے مالوں کے۔ .
Nov 27 2025 16:43:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملتان ڈیمانڈ کمزور ہو گئ ہے۔ سندھ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن وہ بھی دیسی برسیم ملتان منڈی سے خرید کر فروخت کر رہے ہیں۔ دیسی مال 8000/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 16:39:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Nov 27 2025 16:35:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سودیمہ ویسل کے مال کے 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Nov 27 2025 16:25:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ 8/10 دن بعد لوڈنگ کے 11300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 27 2025 16:22:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2025 16:14:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی باریک مونگ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من جبکہ لائنوں سے لوڈ میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 15:12:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جے ڈبلیو شوگر ملز کے 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل کے سودے بھی 25/50 روپیہ کلو کمزور ہیں اور 14060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott