Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Oct 28 2025 14:52:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 28 2025 14:51:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 28 2025 14:50:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 28 2025 14:28:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195/196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 10 نومبر کرمسن والے ویسل کے 180/183 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Oct 28 2025 14:27:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر مالوں کے 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ویسل والے مال 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 14:26:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور گودام کے مال 9750 جبکہ پورٹ کے مال 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 28 2025 13:54:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17600 اے کے ٹی 17650 الائنس 17450 ایس جی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الخلیج والے مال جن ڈیلرز کے پاس ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے اور پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 13:02:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر میں اکا دکا کٹائی بل رہی ہے اور تھر پارکر 93.310 کلو کے 13000/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Oct 28 2025 12:57:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر میں اکا دکا کٹائی بل رہی ہے اور تھر پارکر 93.310 کلو کے 13000/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Oct 28 2025 12:43:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6150/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott