Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Oct 17 2022 10:11:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی نمبر ون کوالٹی 165 جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 155 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 23 تاریخ والے جہاز میں 152/53 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین دن میں 365 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ پر۔ جبکہ آج کل میں مزید تنزانیہ کے مال بھی پورٹ پر لگنے کی توقع ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 219.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 17 2022 10:00:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملرز کھل کر گاہک نہیں ہیں اور نہ ہی کھل کر سیلنگ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 17 2022 09:54:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 2275 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5650/5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 15 2022 16:40:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوپہر کے اوقات میں کراچی 11300 جیسے حالات تھے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور کراچی 11500/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 12300/400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 15 2022 16:18:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 15 2022 16:17:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 15 2022 16:08:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 15 2022 16:06:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مہینہ پیمنٹ پر 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2022 16:00:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سیلنگ رک گئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 222/228 روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جبکہ وی 7 236 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ رک گئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گودقم کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 15 2022 15:54:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 8015 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ اکتوبر 8155 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott