Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Oct 13 2022 12:35:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 160/61 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی کنٹینر والے مال 164/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور بھی 172/75 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر پلس ہوا ہے جس کی وجہ سے مسور میں مومنٹ بنی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال کوئی لمبی چوڑی بہتری نظر نہیں آ رہی ہے صرف ڈالر کی وجہ سے کاروبار کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ .
Oct 13 2022 12:32:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے فیصل آباد 9400/9500 جبکہ چھانگا مانگا 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:28:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 13 2022 12:25:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 12:09:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی .
Oct 13 2022 12:07:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3600/3700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 11:58:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من پہ اوپن ہوا ہے۔ ملتان 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوے ہیں۔ ابھی کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو کام نکلتے ہیں۔ .
Oct 13 2022 11:57:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی۔ 27000 تک بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی 31700 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 22000/22500 نئی 24000/25000 رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2022 11:41:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8160 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7970 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7940 ڈھرکی 7940 گھوٹکی 7945 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8010 العباس 8010 مہران 8020 فاران 8040 شاہمراد اور آباد گار 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 11:23:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر بھی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے فل الحال .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott