Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Oct 18 2022 11:03:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے فل حال۔ تھل منڈیوں میں بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5550/5600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 18 2022 10:42:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 127.5/128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے جبکہ جہاز والے مال 116/116.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 18 2022 10:37:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 18 2022 10:26:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 18 2022 10:22:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من نرم اوپن ہوا ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 610 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2022 16:50:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 17 2022 16:32:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8005 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8025 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسوقت مارکیٹ کو خبر کا انتظار ہے کہ کب گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی۔ دوسری جانب ملوں کو اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے گی۔ .
Oct 17 2022 16:29:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ خریدار 12500 تک بنتا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دن کے اوقات میں 14000 تک کام ہوے دوپہر کو 13000 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ 500 تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ملتان منڈی کے ٹریڈرز سے ایک دعوت پر گپ شپ ہوئی تو معلوم ہوا کہ ملتان منڈی میں زبردست قسم کی گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 14/15/18 کنٹینر تک بھی روز سیل ہو رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ایک ہفتہ اسی طرح ڈیمانڈ رہی تو مارکیٹ مزید جمپ کر جاے گی کراچی میں بھی لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ پورٹ سے ڈائریکٹ لوڈنگ ہورہی ہے۔ آج ایک جہاز پورٹ پر لگنا تھا لیکن ابھی تک مینیفیسٹ نہیں آئ ہے۔ جبکہ ایک جہاز 21 اکتوبر کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے اور اب 25 کو لگے گا۔ .
Oct 17 2022 16:26:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10400 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 17 2022 16:24:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ نئ 24000/25000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott