Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 30 2025 13:47:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17800 سلانوالی 17675 سفینہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17625 کمالیہ 17525 فاطمہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ جنوبی پنجاب سائڈ بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17280 یونائیٹڈ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 17350/17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال لفٹ ہو کر گوداموں میں چلا گیا ہے۔ اب آگے 6 سے 10 اکتوبر کے درمیان 50/60 ہزار ٹن مال پورٹ پر لگے گا جو کہ باریک مال ہے۔ مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار ان مالوں کے بکنے کے اوپر ہے۔ اگر وہ مال آسانی سے بک جاتے ہیں بازار میں پھر تو مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ لیکن اگر وہ مال باریک ہونے کی وجہ سے نہیں بکتے تو پھر لوگ ملز کی طرف ہی جائیں گے۔ اس صورت میں تھوڑے بہت بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم جیسے جیسے نئے سیزن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ساتھ ساتھ مال فروخت بھی کرنے چاہیے۔ سارا مال ہولڈ کر کے آخری ریٹ کے لیے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ ہولڈ کیے ہوئے مالوں کی مقدار ساتھ ساتھ کم کرنی چاہیے۔ .
Sep 30 2025 12:37:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 14000/14200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 30 2025 12:36:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2025 12:34:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 30 2025 12:15:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Sep 30 2025 12:14:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2025 11:58:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2025 11:57:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 187.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 188.5 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153.69 جبکہ 480 ڈالر والا 147.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 30 2025 11:33:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 20700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ستمبر بائر آپشن والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور نیچے گاہکی بھی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 29 2025 19:22:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ملتان منڈی میں 21700/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم ملتان منڈی میں 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott