+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 11:57:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 187.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 188.5 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153.69 جبکہ 480 ڈالر والا 147.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔