Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 24 2025 12:51:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400/9500 جبکہ تھل والے مال لوڈ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ناروال لالا موسی لائن پٹی پر نئی مالوں کے آمدن دو ڈھائی ہفتے تک شروع ہو جائے گی اور قصور میں بھی آمدن ہو رہے ہے جو کہ 3000 سے 3500 روپیہ من تک مال فروخت ہو رہے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ٹریڈرز پرانا سٹاک ساتھ ساتھ فارغ بھی کر جاتے ہیں۔ .
Sep 24 2025 12:24:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 22500/22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23000/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2025 12:23:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 24 2025 12:23:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب میں تل کی زیادہ تر کٹائی مکمل ہوچکی ہے ابھی 15/20٪ ہی فصل بقایا ہے جو کہ مزید 15 دن تک چلے گئی پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Sep 24 2025 12:21:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 196 جبکہ کیش پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل والے مالوں کے 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر حاضر میں ملر کی ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے اکتوبر شپمنٹ 555 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ آسٹریلیا سے 15/20 ڈالر مزید نرم ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 555 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 170.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 475 ڈالر والا 146 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 23 2025 18:22:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور سٹار برانڈ 23000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ دوسرے برانڈ 22800 میں مل جاتے ہیں مارکیٹ سست ہے۔ آج ملتان منڈی میں بھی کل نسبت وکرا سست ہے .
Sep 23 2025 17:56:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17475 یونائیٹڈ 17425 الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 23 2025 17:50:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 104.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Sep 23 2025 17:50:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ارجنٹینا کے مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 250/55 کینیڈا 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 395 جبکہ لوکل 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت پلس ہو جاتی ہے تاہم فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2025 17:49:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14300 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14000/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott