Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 25 2025 17:29:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 25 2025 17:07:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک آمدن تھی اور 17000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے کوالٹی کے حساب سے۔ جبکہ نمی والے مال 14000/15000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں۔ .
Sep 25 2025 17:06:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے جبکہ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2025 16:54:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Sep 25 2025 16:53:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190 جبکہ کیش پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹس والے مال پڑے ہیں بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 25 2025 16:09:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ میں 22500/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ ملتان 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 25 2025 15:25:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2025 15:20:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج آمدن 2/3 گاڑی تک تھی۔ .
Sep 25 2025 15:16:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 188 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 25 2025 14:42:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200/300 دوبارہ تیز ہے اور 22700/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ ملتان 23500/23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہے۔ گاہک ہے۔ فل حال امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott