Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 23 2025 17:30:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 23 2025 17:29:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 23 2025 17:29:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Sep 23 2025 17:27:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5 گاڑی تک آمدن تھی اور 3200/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیڈ ملز والے تھوڑے بہت خریداری کر رہے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 17:27:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 17:25:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 3000/4000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 25000/26000 جبکہ 2 نمبر کوالٹی 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 23 2025 16:27:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ برسیم سہ پہر کے اوقات میں سٹار برانڈ کے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سٹار برانڈ کے 23000 جبکہ دوسرے معرکوں کے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 23 2025 16:16:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لونگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 150 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 8100 جبکہ ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 23 2025 15:54:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17475 یونائیٹڈ 17425 الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2025 15:25:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott