Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 30 2025 19:17:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 20800 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 30 2025 18:16:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں آمدن کم تھی 1/2 گاڑی تک آمدن تھی اور 3400/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2025 18:15:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی مارکیٹ 500 روپیہ نرم ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال پنجاب سے لوڈ 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 30 2025 17:44:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 550/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2025 17:39:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 4500/5000 بوری تک آمدن تھی زیادہ تر مال نمے والے تھے اور 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 19000/20000 کنری لونگی 22000/26000 کوالٹی کے حساب سے جبکہ رچ سٹار 18500/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 30 2025 17:39:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور حیدرآباد منڈی میں کچے مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 30 2025 17:38:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ .
Sep 30 2025 17:13:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 30 2025 17:11:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
Sep 30 2025 17:09:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 100 جبکہ روٹین ڈیلوری 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott