Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 16 2025 12:27:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مالوں کے 11000 جبکہ ریگولر کوالٹی مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 16 2025 12:26:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2025 12:02:36 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے آگے لونگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ ویٹارا ویسل نومبر دسمبر شپمنٹ کے 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 540 نومبر دسمبر شپمنٹ 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 540 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 165.98 جبکہ 520 ڈالر والا 159.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 15 2025 18:55:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225/230 8 ایم ایم مال 250/255 کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 جبکہ لوکل کوالٹی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 18:54:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2025 18:43:01 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ جامپور لودھراں مورو کوالٹی مالوں کی گاہکی ہے۔ جامپور مال کم ہیں اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 15 2025 18:42:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 18:41:28 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10725/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 17:59:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں اینی معرکہ 23500 جبکہ دوسرے معرکوں کے 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 24500/700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 15 2025 17:43:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ مشین کلین مالوں کے 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott