Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 20 2025 18:22:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 20 2025 18:21:15 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 14700 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ تھل سائڈ کراپ کے ساتھ پھلی اچھی ہے اور کراپ بمپر متوقع ہے۔ .
Sep 20 2025 18:20:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 245 کینیڈا 8/9 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال فارغ بھی کر جاتے ہیں جبکہ نیچے گاہکی تھوڑی سلو ہے۔ .
Sep 20 2025 18:05:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 10675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 20 2025 18:02:51 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کل کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 20 2025 17:49:56 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Sep 20 2025 17:46:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17475/500 جبکہ یونائیٹڈ 17425 اے کے ٹی الائنس 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ اور پنجاب میں حکومت نے لوڈنگ رکوائی ہے کیونکہ پورٹ پر 30 ہزار ٹن مال لگا ہے۔ .
Sep 20 2025 17:45:47 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کورنگ والے گاہک ہیں۔ ویٹارا نومبر دسمبر ویسل کی 154 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ .
Sep 20 2025 17:06:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Sep 20 2025 16:50:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10500/600 جبکہ اچھی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott