Sorghum | جوار
May 09 2026
Sep 22 2025 18:30:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 18:28:37 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 18:26:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں یونائیٹڈ 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 18:15:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ خاموش ہے۔ آج لائنوں پر برساتی مالوں کی آمدن زیادہ تھی۔ .
Sep 22 2025 18:14:33 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 194 جبکہ نپر کوالٹی 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 22 2025 18:13:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ارجنٹینا کے مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 250/55 کینیڈا 8/9 ایم ایم پرسنٹیج کے حساب سے 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 395 جبکہ لوکل 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست یے۔ .
Sep 22 2025 18:11:07 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 17:55:46 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار معرکہ 22300 جبکہ دوسرے معرکے 21900/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 22 2025 17:51:48 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور بولی میں 3200/3500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں تاہم فیڈ ملز مال لے جاتی ہیں۔ .
Sep 22 2025 17:49:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 204/204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملر خاموش ہے۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott