Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 22 2025 18:58:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 100 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 21600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ 25 تاریخ والے جہاز میں 21500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ سست ھے فل الحال .
Aug 22 2025 17:25:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے 17400 حمزہ شوگر ملز کے حاضر لوڈنگ والے مالوں کے 17450 جبکہ بغیر لوڈنگ والے مال کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2025 17:24:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 21700 تک سودے ہوے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ والے جہاز میں بھی 21700 میں مل جاتا ہے۔ .
Aug 22 2025 16:14:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 22 2025 16:14:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2025 16:12:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 615 والا 189.30 جبکہ 580 ڈالر والا 178.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 22 2025 16:11:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے مال کے 206.5/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ریٹ کم ہوا ہے۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ یہ مال نومبر میں آئے گا اور 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور نومبر دسمبر شپمنٹ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور کراچی پورٹ پر 175.2 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال فروری میں آئے گا۔ فارورڈ کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اس لیے حاضر لوکل میں بڑے انویسٹرز کی دلچسپی نہیں ہے۔ نیے انویسٹرز بکنگ میں ہی چلے جاتے ہیں۔ حاضر میں بھی دو مہینے گیپ ہے پائپ لائن میں لوکل کہیں کھینچ بن سکتی ہے ستمبر اکتوبر میں اتنی ارائول نہیں ہے اور حاضر مال 222 کے پڑتے والے ہیں۔ .
Aug 22 2025 16:06:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز کو بکنگ میں وارہ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں نفع پکا کر کے ٹریڈرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 22 2025 15:40:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17325 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14350 حمزہ اور آر وائی کے بغیر لوڈنگ والے 17350 جبکہ حاضر لوڈنگ والے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی میں بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ دو دو ریٹ چل رہے ہیں لوڈنگ والے مالوں کا ریٹ زیادہ مانگ رہے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17450 گھوٹکی 17410 فاطمہ 17475 چودھری 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17525 جبکہ شاہمراد آباد گار وغیرہ کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لیکن گراؤنڈ لیول پر کام مشکل ہوا پڑا ہے۔ اگست کے سودے بھی فارورڈ میں بکے ہوئے تھے۔ جن کی سیٹلمنٹ قریب آتی جا رہی ہے اور جولائ کی پیمنٹیں بھی پھنسی ہوئ ہیں۔ ابھی مکمل نہیں ہوئ ہیں۔ اگست کے سودے بھی نپٹنے باقی ہیں۔ فل حال فارورڈ کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ دوسری جانب حکومت بھی متحرک ہے۔ جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ کے بھی مسائل ہیں۔ ملوں میں کوٹہ سسٹم ہے۔ اس کے علاؤہ بازاروں میں بھی پولس گشت کر رہی ہے اور نیچے دکان داروں کو پکڑ رہی ہے۔ بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ دکان دار ڈر کے مارے مال بھی کم خرید رہے ہیں۔ سنٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب نیچے بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ .
Aug 21 2025 22:02:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ جن مالوں کی لوڈنگ ہے ڈھرکی گھوٹکی الائنس ایسی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملوں سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ حکومت نے کوٹہ سسٹم رکھا ہوا ہے اور بازاروں میں بھی نیچے پوچھ تاچھ چل رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott