Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 27 2025 14:36:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2025 14:36:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Aug 27 2025 14:35:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2480 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے تاہم دوبارہ 10/15 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی تھی جسکی وجہ سے لوکل بازار نرم ہوا ہے۔ .
Aug 27 2025 14:34:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16800/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2025 13:57:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 27 2025 13:56:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں بارش کی وجہ آمدن کم تھی 50 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20500/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ ہلکی کوالٹی نمی والے مالوں کے 12000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2025 13:34:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17475 جے کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17425 فاطمہ حاضر لوڈنگ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17165 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17340 گھوٹکی 17315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے مال مشکل سے بکتے ہیں۔ .
Aug 27 2025 12:50:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئی ہے 4700 روپیہ من تک ہی ریٹ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 27 2025 12:34:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تھوڑی بہت کریکشن آئے تو خریداری کرنے چاہیے۔ .
Aug 27 2025 12:32:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott