Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 30 2025 17:28:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15700/16000 جبکہ گولی کوالٹی 17100/17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہے۔ .
Aug 30 2025 17:19:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 30 2025 17:18:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 30 2025 17:17:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2025 17:15:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے دسمبر شپمنٹ کرکے 515 ڈالر میں ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ 158.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 30 2025 17:14:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن سے تھوڑی بیچ ہے جبکہ تھل کے پلانٹ والے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ .
Aug 30 2025 16:06:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 17035 یونائیٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ 2 لاکھ 10 ہزار ٹن چینی امپورٹ کرے گی جس کا پہلا جہاز 25 ستمبر کو پورٹ پر لگ جائے گا دوسرا ویسل 31 اکتوبر تک آئے گا اس میں زیادہ مقدار فائن گرین کی ہے جبکہ 35 ہزار ٹن بولڈ شوگر ہے۔ دوسری جانب گورنمنٹ بھی کراچی ایکس مل ریٹ 169 روپیہ کلو مقرر کرے گی۔ اسکے علاوہ ملز میں بقایا کتنا سٹاک رہ گیا ہے 2/3 دن میں معلوم پڑ جائے گا۔ .
Aug 30 2025 15:04:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 30 2025 14:53:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Aug 30 2025 14:50:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ آج کنری منڈی میں آمدن بڑھی ہے اور 3000 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20500/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ دیسی لونگی 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott