Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Jul 19 2025 15:03:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13500/13800 جبکہ گولی دھنیا 14100/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 19 2025 14:17:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 19 2025 14:16:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 19 2025 14:15:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادہ کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jul 19 2025 14:00:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6900 جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 19 2025 13:49:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 200/300 روپیہ من کمزور ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سیلر آپشن مال 19200 روپیہ من میں مل جاتے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 19 2025 13:40:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17450 العریبیہ 17350 رمضان 17300 سفینہ 17300 المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17250فاطمہ شوگر ملز کے 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ تیز ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17100/17150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ فارورڈ میں کوئ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ گورنمنٹ کے ریٹ فکس کرنے کی وجہ سے دکاندار ڈرے ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ڈیلرز اور ملز کھل کر مال بیچتی نہیں ہیں۔ .
Jul 19 2025 13:08:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے شوگر ملز کے 16930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ ملیں بھی کھل کر نہیں مال بیچ رہی ہیں اور ڈیلرز بھی نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 19 2025 12:26:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 207/208 پر مال خریدے ہیں تھوڑا تھوڑا بیچ بھی رہے ہیں یا فارورڈ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8750 ملتان 8850 سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں کافی مال ہے۔ کالا چنا ، مسور نپر، مسور کرمسن، ییلوپیس، برسیم۔ جس کی وجہ سے لوکل میں پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ اس لیے امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں تاکہ اگر ریٹ تھوڑے بہت کم ہوں تو دوبارہ مال پکڑ لیں۔ .
Jul 19 2025 12:25:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15700 تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott