Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 24 2025 18:26:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2025 18:25:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 12200 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 24 2025 18:12:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں۔ .
Jul 24 2025 18:12:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ایڈوانس پیمنٹ اگست ڈلوری 18500 یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مال کے 18700 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ آگے پورٹ پر مال لگنے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے مال خریدنے ہیں وہ پورٹ پر مال لگنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جہاں مال لگیں گے پورٹ پر وہاں مال خریدیں گے۔ ابھی خاموشی ہے ۔ مصر کی لوکل مارکیٹ بھی 11200/500 پر رکی ہوئ ہے۔ آج محلہ الکبرا میں 500 اردب آمدن تھی۔ وہاں پر بھی زمیندار مال مارکیٹ میں لے کر آ رہا ہے۔ بکنگ میں بھی فل حال کوئ گاہک نہیں ہے۔ کیونکہ پہلے سے ہی کافی زیادہ کام ہو رکھے ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:58:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 10575/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید بہتر ہے اور 875/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں امپورٹرز نے بیچ کم کردی ہے۔ .
Jul 24 2025 17:53:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں گاہکی بھی ہے مارکیٹ میں۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:52:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 194.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:51:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:39:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 24 2025 17:35:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی بمپر بیجائ ہوئی ہے لیکن راجھستان مہاراشٹر اور کرناٹکا میں شدید بارشیں ہیں جسکی وجہ سے فصل متاثر ہوسکتی ہے۔ کرناٹکا میں نئی خریف مونگ کی آمدن شروع ہوگئی ہے اور 8620 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال یہ ریٹ زیادہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott