Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 30 2025 12:39:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اکتوبر ڈیلوری 500 روپیہ کمزور ہے اور 13500 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 12:39:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان کے مال حیدرآباد پہنچ میں 9350 جبکہ علی پور 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہاڑو مونگ کی جولائی کے وسط تک آمدن رہے گی اور جولائی میں ہی سیالو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 30 2025 12:20:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15400/5000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2025 12:20:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 6600 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم یہ ریٹ ہی ہے گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Jun 30 2025 12:00:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4450/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 30 2025 11:55:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 4600 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کے باریک مال 11700 تک کام ہو کر دوبارہ 10700 تک بھاؤ تھے۔ اس بار تھرپارکر کے کافی مال آئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں زیادہ تر وہی بک رہے ہیں جس کی وجہ سے قمر مشانی کا باریک مال کراچی زیادہ نہیں بکا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ سٹاک فارغ بھی کرنے چاہیں۔ .
Jun 30 2025 11:36:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور دوبارہ 210 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہفتے والے دن 213 تک کام ہو گئے تھے۔ آج پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے تھے اور 2 جولائ کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورت حال واضح ہوگی۔ سرگودھا منڈی بھی کمزور ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 18:36:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 2 جولائی پیمنٹ پر 17040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودوں کے 17115 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 18:24:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 15500/16000 شہزادی ڈنڈی والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 18:23:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200 جبکہ مشین کلین 7000/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott