Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Jun 12 2023 12:03:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 11425 کی مارکیٹ ہے۔ جون کے سودوں کے 11690 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور جولائ 12300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 12 2023 11:40:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11700 روپیہ کوئنٹل سلاںوالی پاپولر 11650 روپیہ کوئنٹل جبکہ المعیز 2 11600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے کمالیہ 11650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11425 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11475 گھوٹکی 11500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11610 جبکہ مہران فاران 11630 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کا 11660 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ جولائ 12230 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ان پیڈ مالوں پر جرمانہ لگا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ .
Jun 10 2023 19:04:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید 75 روپیہ تیز ہوئی ہے اور ٹیکس پیڈ کے 11350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس ان پیڈ 11225 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11650 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 16:40:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید 50 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں میں میں 60 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 11590/11600 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 10 2023 14:59:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ کے 11050/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11530/35 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 10 2023 13:07:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے جبکہ جون کے سودوں کے 11515 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 10 2023 12:23:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹیکس پیڈ مالوں کا 11175/80 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جوں کے سودے 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہیں اور 11500 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 10 2023 11:26:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 11350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11275 رمضان العریبیہ 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں 2 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے فل حال تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11350 کمالیہ 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وآئ کے 11120 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ کے 10980 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ مالوں کے 11150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11250 گھوٹکی 11275 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11400 مہران 11425 فاران 11450 العباس 11475 آباد گار 11500 میرپور 11500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11460 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ .
Jun 09 2023 21:48:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10975 ٹیکس ان پیڈ۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11450 تک ہوے ہیں۔ .
Jun 09 2023 14:20:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 11175 تک ہے ٹیکس پیڈ مال جبکہ ٹیکس ان پیڈ مال 11000 جیسے پوزیشن ہے۔ جون کے سودے بہتر ہوئے ہیں دوبارہ اور 11485 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ زیریں سندھ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے۔ میرپور 11500 کام ہوا ہے۔ آباد گار بھی 11500 تک ہے۔ النور 11450 روپیہ کوئنٹل مانگ رہے ہیں۔ .
Jun 09 2023 13:18:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 11400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11350 کمالیہ 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ مال 11175 اتحاد 11200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی 11275 اے کےٹی 11275 گھوٹکی 11300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11320 آباد گار مہران فاران 11350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ جون کے سودوں کے 11480 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 11465 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ .
Jun 08 2023 20:53:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10850 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11050 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کیلئے آج کافی لوڈنگ ہوئی ہے۔ آج کئی پارٹیوں کے ٹرالے بارڈر کراس کر کے سندھ گئے ہیں جس کی وجہ سے سندھ کی گاہکی کافی نکلی ہے۔ جون کے سودوں کی 11415 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 08 2023 18:36:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11028 فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11375 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Jun 08 2023 18:03:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11000 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11375 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 08 2023 16:26:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ 10725 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کے 10975 جیسے حالات موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11350 کا خریدار ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ بہتر ہے صبح کی نسبت۔ .
Jun 08 2023 14:04:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10700 جبکہ ٹیکس پیڈ 10925 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11325 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Jun 08 2023 11:52:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 11100 سلانوالی پاپولر 11025 المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10685 جبکہ ٹیکس پیڈ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11100 گھوٹکی 11130 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11225 شاہمراد 11225 مہران فاران 11250 آباد گار 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون لے سودے 11280 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 07 2023 17:02:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10625 جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کی 10275 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال پرچون کی سطح پر کام کاج سست ہے۔ .
Jun 07 2023 14:05:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10660 جبکہ ٹیکس پیڈ 10910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں تھوڑا نرم ہے مارکیٹ۔ جون کے سودوں کی 11290 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کیلئے پنجاب سے لوڈنگ اوپن ہو گئی ہے۔ تاہم یہ لوڈنگ پورٹل سسٹم کے تحت ہو گی۔ آج جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ مل سے گاڑیاں گئیں ہیں سندھ کیلئے۔ پورٹل سسٹم کا طریقہ کار وہی ہے جو پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا۔ اگر آپ کو پورٹل سسٹم کی سمجھ نہیں ہے تو جنوبی پنجاب کے ٹرانسپورٹ کمپنیوں والے 6000 روپیہ گاڑی کا لیتے ہیں باقی ڈاکیومنٹ وغیرہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں والے خود بنا کر دے دیں گے آپ لوڈنگ کرا لیں۔ جس کو پورٹل سسٹم سمجھ ہے وہ خود بھی لوڈنگ کرا سکتا ہے۔ فل الحال پرچون میں کام کاج سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ سے لوڈنگ اتنی بھرپور ہو رہی کہ تین تین دن سے گاڑیاں ہی نہیں مل رہی ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نے ٹیکس ان پیڈ مال لفٹنگ کرانے کی تاریخ میں 5 دن اضافہ کر دیا ہے اور 11 جون تک آپ بغیر جرمانہ کے مال لوڈ کرا سکتے ہیں۔ جس طرح مل سے لفٹنگ ہو رہی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ 70/8 دن میں تمام ٹیکس ان پیڈ لفٹ ہو جائے گا مل سے۔ .
Jun 07 2023 11:19:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11125 بھلوال 11100 سلانوالی پاپولر 11050 المعیز 2 11025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10670 جبکہ ٹیکس پیڈ 10940 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11330 تک آخری کام ہوئے تھے۔ ڈھرکی اے کےٹی 11125 گھوٹکی 11150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11250 شاہمراد 11250 مہران فاران تھرپارکر آبادگار 11300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر مل نے ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانے کی تاریخ آگے کر دی ہے۔ 11 جون تک وقت ہے اس کے بعد 20 روپیہ بوری جرمانہ عائد ہو گا ٹیکس ان پیڈ مالوں پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 06 2023 16:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 10950 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10675/80 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11355 تک ہوے ہیں۔ آج پرچون میں ڈیمانڈ کم تھی تاہم گزشتہ روز پرچون میں بہت زیادہ کام ہوے تھے۔ .
Jun 06 2023 13:33:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10975 ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 11000 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11410/15 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑا سا ٹھہراؤ آیا ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 06 2023 11:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے بھلوال شوگر ملز 11100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11050 روپیہ کواینٹل تک ریٹ ہے۔ رمضان العریبیہ 11025 جبکہ المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 125 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 10975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کا 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11225 جبکہ گھوٹکی 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11300/11350 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جون کے سودوں کے 11440 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 11410 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پائپ لائن بالکل خالی تھی اسی لیے جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ آئ ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ سٹے میں بھی خریداری تھی کل۔ ابھی فل حال جے ڈی میں ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانے سے متعلق کوئ خبر نہیں آئ ہے۔ جیسے ہی موصول ہو گی اپڈیٹ کر دیں گے۔ .
Jun 05 2023 19:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10975 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جون 11380 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جبکہ امید ہے کل سندھ کا بارڈر بھی کھل جائے گا جس سے مزید تیزی کے امکانات پیدا ہو جائیں گے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔ .
Jun 05 2023 16:25:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 10600 تک سودے ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 10900 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11280 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 05 2023 15:06:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 10550 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ 10790 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11230/40 جیسی پوزیشن بن گئی ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی۔ حاضر میں خریداری اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 05 2023 14:33:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 10525 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10750 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر حضرات۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11230/40 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 05 2023 13:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئی ہے اور 10500 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10700/25 جیسے بھاؤ آ رہے ہیں۔ جون کے سودوں میں بھی 25/30 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے اور 11200 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ پرچون میں خریداری ہے تھوڑی تھوڑی .
Jun 05 2023 11:30:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کے بھاؤ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان اور العریبیہ 10850 المعز 2 10825 جبکہ دریا خان شوگر ملز بھی 10825 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 10825 جبکہ فیصل آباد میں کسان شوگر ملز 10950 کمالیہ 10825 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ شوگر ملز 10750 حمزہ 10730 آر وائی کے 10730 اتحاد 10700 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 10675 جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10470 یونائیٹڈ 10675 جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 10950 ڈھرکی 10950 گھوٹکی 10975 ایس جی ایم 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور شاہ مراد شوگر ملز 11150 جبکہ مہران 11200 فاران 11175 تھر پارکر شوگر ملز 11200 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جون کے سودوں کی 11160 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں خریداری کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 03 2023 17:08:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10500/525 روپیہ کوئنٹل جبکہ ٹیکس پیڈ 10700/725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11190 جیسی صورتحال تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott