Maize | مکئ
Dec 11 2025
May 27 2023 16:34:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ 10800 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئی کے سودے بھی 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 10800 تک کام ہوے ہیں۔ .
May 27 2023 15:18:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مئی کے سودوں کے 10700 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 14:22:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10775 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 10800 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
May 27 2023 12:47:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10675 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کے 10800 جیسے حالات ہیں۔ مئ 10890 جیسے حالات ہیں۔ .
May 27 2023 11:52:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلاںوالی پاپولر المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11050 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ مال 10700 جیسے حالات ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10825۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10975 گھوٹکی 11000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں شاہمراد النور 11225 مہران فاران آباد گار تھرپارکر 11250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ تاہم پائپ لائن آہستہ آہستہ خالی ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
May 25 2023 18:48:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 10800 بھی مانگ رہے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10875 سے 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11055 جبکہ جون کے سودوں کی 11750 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 25 2023 17:16:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10750 میں کام ہوا ہے۔ ٹیکس پیڈ 10860 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11040 جبکہ جون کے سودوں کی 11740 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ حاضر میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 25 2023 14:11:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11150 سلانوالی پاپولر 11050 المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ الائنس اے کے ٹی 10975 ڈھرکی 11000 گھوٹکی 11025 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11250 آباد گار 11275 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال ٹریڈرز فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں کے ان پیڈ مالوں پر جرمانے کے حوالے سے کیا فیصلہ ہو گا۔ اگر تاریخ آگے ہو گئ تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 24 2023 19:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ کے 10750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10850 جیسے حالات ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11035/40 جبکہ جون کے سودوں کی 11735/40 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق صبح میٹنگ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کی مینجمنٹ اور ڈیلروں کے درمیان جس میں ٹیکس ان پیڈ مال کی لفٹنگ کے متعلق گفتگو زیر بحث آے گی۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ٹیکس پیڈ مال پر جے ڈی ڈبلیو نے مزید ٹائم دے دیا ہے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ پر صبح بات چیت ہو گی۔ مارکیٹ میں حاضر میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ صرف ٹیکس ان پیڈ مال کے مسائل ہیں کیونکہ جن انویسٹرز نے حاضر لے کر مئ بیچا ہوا ہے وہ اپنا مال واپس نہیں خرید رہے ہیں۔ اگر جے ڈی ڈبلیو نے ٹیکس ان پیڈ کیلئے مزید وقت دے دیا تو انویسٹرز اپنا بیچا ہوا مال فورأ واپس خرید لیں گے اور اس کو جون کر کے بیچ دیں گے۔ جس سے مارکیٹ یک دم سنبھل جائے گی۔ تاہم کل ہی پتا چلے گا کہ جے ڈی ڈبلیو والے کیا کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ جنوبی پنجاب کے بڑے گھر حاضر میں بیچ نہیں دیتے۔ .
May 23 2023 11:49:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ مارکیٹ میں مال ختم ہیں۔ سلانوالی پاپولر سفینہ المعیز 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11100 کمالیہ 11000 کنجوانی کشمیر مال نہیں ہیں۔ سویرہ 10950 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10800 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11050 جیسے حالات ہیں۔ گھوٹکی 11075 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران وغیرہ کے 11250 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 19 2023 20:39:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ٹیکس پیڈ 10975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کے 11175 تک کام ہوے ہیں۔ .
May 19 2023 19:47:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں کوئی ڈیلر بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 11150 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ اگر کل بھی حاضر میں اچھی گاہکی رہی رہی تو مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
May 19 2023 17:45:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور ٹیکس ان پیڈ کا ڈیلر حضرات 10800 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے 11115/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے .
May 19 2023 17:21:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10700 جبکہ ٹیکس پیڈ 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شیخو اور فاطمہ شوگر ملز کے 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مئ کے سودوں کی 11100 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں مارکیٹ بہت گرم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 19 2023 15:00:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11100 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10975 کمالیہ کشمیر 10875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ کے 10650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 11050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11025 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے سیلنگ کم ہے۔ .
May 18 2023 21:47:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں پیر کی پیمنٹ پر 10580/85 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 10675 جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 19:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10550 میں کام ہوا ہے پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کی 10650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10940 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 18 2023 19:04:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس ان پیڈ مال 10525 کا خریدار بن گیا ہے جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10625 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10925 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2023 17:27:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس ان پیڈ اور ٹیکس پیڈ میں فرق زیادہ ہو گیا ہے کیونکہ ٹیکس ان پیڈ ٹوٹل لوڈنگ ہونی ہے کیونکہ جے ڈی ڈبلیو نے 25 مئی کے بعد ٹیکس ان پیڈ پر 20 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد کرنا ہے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ مال پر 10 روپیہ کوئنٹل جرمانہ عائد ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ٹیکس ان پیڈ 25 مئی تک ساری لوڈ ہو گئی تو امید ہے جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ مال پر مل مزید ٹائم دے دے۔ .
May 18 2023 15:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 80/85 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 10860/65 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
May 18 2023 13:50:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور حاضر 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 10675/10700 جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں بھرپور گاہکی ہے۔ مئ 10955 جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 13:39:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 10600 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10800 گھوٹکی 10825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ باقی سرگودھا زون فیصل آباد زون اور سندھ بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ مئ کے سودوں کے 10955 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 17 2023 23:00:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10475 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے بھی تیز ہوے ہیں اور 10835 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملوں کو عدالت سے مزید اسٹے آرڈر مل گیا ہے اگلی تاریخ 15 جون کی پڑی ہے۔ دوسری جانب کے پی کے کی لوڈنگ بھی فل فلیج کھل گئی ہے۔ آج جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ سے تقریباً 250 سے زیادہ ٹرک لوڈ ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دو تین دن تک امید ہے سندھ اور بلوچستان کی لوڈنگ بھی کھل جائے گی جیسے ہی سندھ بلوچستان کی لوڈنگ کھلی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ مل لوڈنگ کا رش مزید بڑھ جاے گا۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 17 2023 20:14:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور ٹیکس پیڈ مال کے 10425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 10800 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
May 17 2023 18:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ مال کے 10300 تک کام ہوے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10400 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مئ کے سودے بھی تیز ہوے ہیں اور 10775 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیل نہیں دے رہی ہیں۔ یہ پبلک کے مال ہی کھاے جا رہے ہیں۔ .
May 17 2023 14:39:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو دوپہر میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور ٹیکس انپیڈ مال کے 10275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 10730 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 13:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10825 سفینہ المعیز بابا فرید رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 10725 کمالیہ کنجوانی کشمیر 10625 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10400 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10600 گھوٹکی 10625 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 19:11:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10425 جیسے حالات بن گئے ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10800 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ کل ہائیکورٹ میں ملوں کی سماعت ہے اور امید ہے کوئی اگلی تاریخ پڑنے کے امکانات ہیں۔ .
May 16 2023 15:36:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 10450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے 10815 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 13:36:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10850 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10750 جبکہ کمالیہ کشمیر 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز 10500 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ اتحاد 10575 جیسے حالات ہیں۔ الائنس 10715 اے کے ٹی 10725 ڈھرکی 10740 گھوٹکی 10775 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ مئ کے سودوں کے 10910 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott