Maize | مکئ
Dec 11 2025
May 15 2023 19:26:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10525 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 10575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے نے 25 مئ کے بعد ٹیکس ان پیڈ پر 20 روپیہ جبکہ ٹیکس پیڈ مال پر 10 روپیہ بوری روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ کی شرط عائد کی ہے ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز حضرات جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے ٹیکس ان پیڈ مال فروخت کر کے اتحاد آر وائی کے الائنس اور اپر سند کی دیگر ملوں کے مال خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے ریٹ اتحاد سے 50 روپیہ کوئنٹل کم ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ ٹوٹل لفٹنگ میں جا رہی ہے جبکہ اتحاد کے سودے انویسٹرز خرید رہے ہیں کیونکہ اتحاد نے ابھی تک لوڈنگ کیلئے کسی کو مجبور نہیں کیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے آج مارکیٹ پلس ہی رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10950 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ .
May 15 2023 17:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 10530 جبکہ مئ کے سودے 10960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2023 15:52:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ مئ کے سوسے 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2023 15:14:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے سودے دوپہر کے اوقات میں 10465 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی 10935 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 15 2023 14:49:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 10450 جیسے حالات ہیں جبکہ مئ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 10925 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2023 13:55:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10850 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ بابا فرید المعیر 2 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10750 جبکہ کمالیہ کشمیر 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10450 اتحاد 10475 جیسے حالات ہیں۔ الائنس 10650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10920 روپیہ کوئٹل تک کام ہوئے ہیں شاہ مراد شوگر ملز کے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مئ کے سودے 10800 تک رہ گئے تھے تاہم کل رات میں 10875 جیسی مارکیٹ تھی۔ .
May 11 2023 11:28:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10900 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10750 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10750 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10625 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10650۔ ڈھرکی گھوٹکی 10750 الائنس اے کے ٹی 10725 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 21:43:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ پر 10675 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 11185 تک ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ امید ہے ایک آدھ دن تک کے پی کے اور بلوچستان کیلئے لوڈنگ کھل جائے۔ .
May 10 2023 21:00:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ پر 10650 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 11145 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
May 10 2023 17:01:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10550 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 11150 تک ہوے ہیں۔ .
May 10 2023 16:45:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10525/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 10575 میں سودے ہوے ہیں۔ جبکہ مئی کے سودے 11100 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں کیونکہ ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ .
May 10 2023 15:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 10475/10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11020 تک ہوے ہیں اب 11050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ نچلی سطح پر تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ .
May 10 2023 14:42:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے کم ہو کر 10955 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 11000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 10 2023 13:38:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11025 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کے پی کے کیلئے تھوڑی تھوڑی لوڈنگ ہورہی ہے۔ امید ہے ایک دو دن تک لوڈنگ کھل جائے گی۔ .
May 10 2023 11:33:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10850 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10725 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10500 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10700 الائنس اے کے ٹی 10690 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ یہاں تھوڑی بہت خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مئ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
May 09 2023 16:32:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10525 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11150/60 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ تینوں ملوں میں تقریباً 300 سے 325 ٹرک کی لوڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ملوں سے بھی اچھی خاصی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ تاہم کے پی کے اور بلوچستان کیلئے ابھی لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ دو تین دن تک لوڈنگ کھلنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز اپنا اپنا مال ملوں سے لوڈ کروا کر بیچ رہے ہیں۔ جہاں فریش گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 09 2023 13:27:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11190 جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2023 11:45:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ 10725 جیسے بھاؤ ہیں. المعیز 10725 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 10800 جبکہ کمالیہ اور کنجوانی 10750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10575 اتحاد 10575 یونائیٹڈ 10575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حمزہ اور آر وائ کے 10625 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 10725 جبکہ گھوٹکی 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ تھر پارکر مہران فاران 10900/10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 08 2023 19:35:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 10575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 11250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق شام کے اوقات میں ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کی ٹون مثبت ہو گئی ہے۔ .
May 08 2023 18:17:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11225/30 جیسی پوزیشن ہے۔ ریٹیل میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 08 2023 16:42:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 10550 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11225 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
May 08 2023 14:23:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 10575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی 11230 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2023 13:17:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 10600 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11270 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال حاضر میں کام ٹھنڈا ہے .
May 08 2023 11:45:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11000 جوہر آباد 11100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ 10850 جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 10850 جبکہ کمالیہ اور کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 10800 جیسے حالات ہیں۔ کے پی کے سائیڈ چشمہ شوگر ملز 11300 جبکہ میرن 11200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10625 اتحاد 10625 یونائیٹڈ 10625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 10750 جبکہ گھوٹکی 10775 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ تھر پارکر مہران فاران 11050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پنجاب سے کے پی کے اور بلوچستان کیلئے لوڈنگ کھل کر نہیں ہو رہی ہے اور کے پی کے اور بلوچستان میں چینی شارٹ کی آوازیں آرہی ہیں۔ وہاں 12000 روپیہ کوئنٹل تک چینی فروخت ہو رہی ہے۔ پنجاب کیلئے لوڈنگ ہو رہی ہے لیکن فل الحال لوگ اپنا اپنا مال ہی ملوں سے لوڈ کرا رہے ہیں۔ نئ خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم سینٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب کی ملوں سے پنجاب کیلئے ٹھیک ٹھاک قسم کی لوڈنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال اوپر لیول پر گاہکی سست ہے۔ مئی کے سودے 11315 تک ہوے ہیں۔ گاہکی کا انتظار ہے جہاں گاہکی بھرپور نکلے گی وہاں مارکیٹ کے پاؤں لگیں گے تا حال مارکیٹ سست ہے .
May 06 2023 17:21:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11380 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 06 2023 14:54:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 10700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 11325/30 کا گاہک ہے۔ .
May 06 2023 14:28:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 10700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 11325 جیسی پوزیشن ہے ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
May 06 2023 11:32:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 10900 رمضان العریبیہ 10850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11000 کمالیہ کنجوانی 10850 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ 10700 حمزہ آر وائ کے 10725 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10850 اے کے ٹی 10825 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11250 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 11380 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال فارورڈ لے ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ جہاں کہیں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 05 2023 16:42:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
May 05 2023 13:36:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 10950 رمضان العریبیہ 10900 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10900 کمالیہ کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 10800 حمزہ آر وائ کے 10850 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 10950/75 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 11470 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے میں کھل کر گاہکی نہیں ہے لوگ پہلے سے ہی لیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ حاضر میں گاہکی پر ہی چلے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott