Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
Jan 28 2025 13:05:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سے ہے تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 22000/22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 30000/30900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 27 2025 18:30:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 27 2025 14:58:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 20/25 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2025 13:14:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 27 2025 13:07:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 23000/23500 روپیہ من نئے مالوں کے 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی مال ہلکی کوالٹی کے ہیں اور ہائبرڈ مالوں کے 22500/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 30000/30900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 25 2025 17:52:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:30:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/800 جبکہ گولی دھنیا 15100/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 25 2025 14:29:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے فلحال مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل میں سپلائی بھی زیادہ ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 25 2025 13:09:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے شہزادی کوالٹی مال بھی 2 مہینے بعد شروع ہوگئیں۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری کی آمدن تھی اور 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2025 17:32:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ کی شہزادی کوالٹی تو فصل مارچ اپریل میں آئے گی۔ تاہم افغانستان سے تھوڑے تھوڑے مال آئے ہیں 5/10 ٹرک کوٹہ منڈی میں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی ڈنڈی والے مال کی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور افغانستانی مرچ کے ڈنڈی والے مالوں کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 15 2025 14:28:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 15 2025 14:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14400/500 جبکہ گولی دھنیا 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین جئے پور مارکیٹ نرم ہے اور 7750 روپیہ تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2025 13:11:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی کے میں 2000/2500 بوری کی آمدن تھی ریٹ اچھے ہیں جسکی وجہ سے زمیندار آگے پیچھے سے کچرا مال بھی فروخت کے لیے لے آتے ہیں اور ہائبرڈ مالوں کے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 36000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2025 13:07:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی کی کاشت کے بعد 4/5 مہینے اسکی پروسیسنگ میں لگ جاتے ہیں جیسے ہی مارکیٹ میں نئے مال آنا شروع ہوگئے مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ .
Jan 14 2025 18:03:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کھرے مال برائے نام ہی ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jan 14 2025 14:36:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14500/700 جبکہ گولی دھنیا 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2025 14:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jan 14 2025 14:11:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 14 2025 13:11:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Jan 13 2025 21:46:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ھلدی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 100 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 1800 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں ہلدی کی فصل ڈبل سننے میں آ رہی ہے۔ جبکہ کچی ہلدی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔۔ کچی ہلدی کا ریٹ 1600 کھلا تھا اب 3000 روپیہ من ہے۔ گزشتہ تین چار سالوں میں ہلدی کی قیمتیں تقریباً 7 گنا بڑھ گئیں تھیں اس لئے مقامی منڈیوں کے لوگ کچی ہلدی کو بڑھا چڑھا کر خرید رہیں ہیں لیکن جس طرح کی فصل ھے اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے آگے مندے کا رجحان ہی رہے گا۔ .
Jan 13 2025 18:08:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2025 14:40:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/700 جبکہ گولی دھنیا 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 14:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 40/50 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور بند عباس پورٹ کے لیے 2850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 38460 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 13 2025 14:04:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی پھلی کی بکنگ 1800 ڈالر جبکہ گٹھ کی بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 12:56:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ آ رہی ہے جو کہ 21000/22000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ مرچ پیسائی والی آئٹم ہے ٹریڈرز مال مکس کر کے بھی فروخت کر دیتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ گیلے مالوں کے 25000 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گیلے مالوں کے۔ .
Jan 11 2025 17:51:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2025 14:30:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 11 2025 13:48:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14700/14800 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 11 2025 13:47:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jan 11 2025 12:54:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں مارکیٹ ڈاؤن تھی 3500/4000 بوری کی آمدن تھی مال بارشی اور ہلکی کوالٹی کے ہیں اور 24000/24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott